جامعہ پشاور کا کانوکیشن  سیشن 14 نومبر کو ہو گا

جامعہ پشاور کا کانوکیشن  سیشن 14 نومبر کو ہو گا

  

پشاور (سٹی رپورٹر)جامعہ پشاور کا کانوکیشن سیشن 2018، 14 نومبر 2020 کو جامعہ پشاور کے کانوکیشن ہال میں ہوگا جسمیں ایم اے۔ایم ایس سی۔ ایم فل اور پی ایچ ڈٰ ی کے طلبا و طلبات کو ڈگریاں اور اعزازات دئیے جائنگے۔2018 سیشن کے گریجویٹ سے استدعا کی گئی ہیں کہ اپنی رجسٹریشن ایگزمنیشن اور ڈگری سیکشن کے ساتھ کروائیں جبکہ 3000 روپے فیس تمام کا غزات کے ساتھ جمع کیمپس کے کسی بھی بینک کے ساتھ 2 نومبر تک جمع کرواسکتے ہیں جبکہ گاونز،ھوڈ اور کیپس کے لیے 450 روپے الگ جمع کرنا ہوانگے جبکہ سکیہورٹی 1000 جمع کرنا ہوگی مزید معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی لے سکتے ہیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -