اسلامیہ کالج پشاور ملازمین کی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات‘ ہڑتال ختم

اسلامیہ کالج پشاور ملازمین کی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات‘ ہڑتال ختم

  

پشاور (سٹی رپورٹر)اسلامیہ کالج کے کلاس فور،تھری اور عملہ نظافت کے انتظامیہ کیساتھ مزکرات کے بعد قلم چھور ہڑتال ختم کر دی جبکہ امید طاہر کی ہے انتظامیہ جلد از جلد ملازمین کے مسائل حل کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھاءئنگے واضح رہے کہ ملازمین پچھلے کچھدنوں سے قلم چھوڑ ہڑتال پر تھے  جبکہ گزشتہ روز جمرود  روڈ پر احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی تھی اور ملازمین کے احتجاج کے باعث کالج میں انتطامی امور ٹھپ ہو کے رہہ گئے تھے جبکہ طلبہ ہڑتال کی وجہ سے اسلامیہ کالج کے ہاسٹلز میں طلبہ کو کھانے  کی بھی قلت پیدا ہو گئی تھی تاہم گزشتہ روز انتطامیہ کیساتھ کامیاب مذکرات کے بعدد ملازمین نے ہڑتال ختم کر دی  جسکے بعد ہاسٹلز میں کینٹین پھر سے شروع ہو گئے اس سے قبل ملازمین نے پیر کے روز  سے کالج کے باہر مین روڈ پر دھرنا کی دھمکی بھی دی تھی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -