ادینزئی یو نین آف جر نلسٹس کا ہفتہ وار اجلاس
چکدرہ (نامہ نگار)ادینزئی یو نین آف جر نلسٹس کا ہفتہ وار اجلاس ادینزئی یو نین آف جر نلسٹس کا ہفتہ وار آجلاس گزشتہ روز چکدرہ میں منعقد ہوا۔جس میں ار اکین عر فا ن اللہ،شا ہ عبد العزیز،مظہر حسین اور رومان ایوب نے شر کت کی۔اجلاس میں مظہر حسین نے توثیق سابقہ کار وائی پیش کی۔اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ادینزئی یو نین آف جر نلسٹس نو جو ان اور مثبت صحافت کر نے والوں کا فلیٹ فارم ہے۔ادینزئی یو نین آف جر نلسٹس کی صحافیوں نے ہمشہ مثبت صحافت کو فر وغ دیا ہے۔اور ائندہ بھی نو جو انوں صحافیوں کے حقوق اور آزادی کے لیے ہر فور م پر آواز اٹھا ئیں گے۔