پی ڈی ایم صرف شو کررہی ہے جس میں پاور نہیں ، شبلی فراز

پی ڈی ایم صرف شو کررہی ہے جس میں پاور نہیں ، شبلی فراز
پی ڈی ایم صرف شو کررہی ہے جس میں پاور نہیں ، شبلی فراز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم صرف شو کررہی ہے جس میں پاور نہیں ۔

شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ان کی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اورنہ ہی ان کے نظریات اورموقف ایک ہیں،ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں،عوام کیلئے کچھ نہیں ۔

انہوں نے کہاکہ اس مرتبہ مولانا فضل الرحمن سے پہلے تقریر کرا لیں،خالی کرسیوں سے تقریر کراناان کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -