چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق چترال ،سوات اور گردونواح میںزمین لرز اٹھی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ 110 کلو میٹر زیرزمین آیاجبکہ اس کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ خوف و ہراس کاشکارہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کاورد شروع کردیا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -