کراچی میں نوازشریف کو تقریر کرنے سے پیپلزپارٹی نے روک دیا ؟ بڑا دعویٰ

کراچی میں نوازشریف کو تقریر کرنے سے پیپلزپارٹی نے روک دیا ؟ بڑا دعویٰ
کراچی میں نوازشریف کو تقریر کرنے سے پیپلزپارٹی نے روک دیا ؟ بڑا دعویٰ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ  پیپلزپارٹی آج جلسے میں نوازشریف کی تقریرنشرنہیں کرےگی، اطلاع کیمطابق پیپلزپارٹی آج جلسے میں نوازشریف کی تقریرنشرنہیں کرےگی۔ ادھر نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیپلزپارٹی کی اکثریت نوازشریف کے جلسے سے خطاب کی مخالف ہے اور ان کو خطاب کرنے سے روکدیا جس کے بعد مسلم لیگ ن تقریر کرانے کے لیے متحرک ہوگئی ۔

تحریک انصاف کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اطلاع کیمطابق پیپلزپارٹی آج جلسے میں نوازشریف کی تقریرنشرنہیں کرےگی، اطلاع کیمطابق پیپلزپارٹی آج جلسے میں نوازشریف کی تقریرنشرنہیں کرےگی جو کہ خوش آئند ہے ، بیگم صفدر اورمحموداچکزئی نوازشریف کی تقریرکیلئے زورلگارہے ہیں۔ ان کا مزید کہناتھا کہ بیگم صفدر اورمحموداچکزئی نوازشریف کی تقریرکیلئے زورلگارہے ہیں،بیگم صفدر اورمحموداچکزئی نوازشریف کی تقریرکیلئے زورلگارہے ہیں،بیگم صفدر اورمحموداچکزئی نوازشریف کی تقریرکیلئے زورلگارہے ہیں تاہم بیگم صفدر اورمحموداچکزئی نوازشریف کی تقریرکیلئے زورلگارہے ہیں۔

ادھر92 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف کی تقریر کے لیے مسلم لیگ ن متحرک ہوگئی ہےا ور ایک مرتبہ پھر پیپلزپارٹی سے رابطہ کیا ہے ، پیپلزپارٹی کی اکثریت نوازشریف کی تصویر کی مخالف ہے ، پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ نے مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی سے بھی رابطہ کیا گیا تاہم پیپلزپارٹی کے منتظمین نے باضابطہ موقف دینے سے گریز کیا اور کہا کہ انہیں نوازشریف کی تقریر کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا تاہم عارضی انتظام کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی تقریر روکے جانے کی صورت میں دونوں پارٹیوں میں دوریاں پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔ 

اس سے قبل روزنامہ پاکستان کو مسلم لیگ ن کے اندرونی ذرائع نے بتایا کہ ‏میاں نوازشریف پی ڈی ایم کے کراچی جلسے سے خطاب نہیں کریں گے تاہم  کوئٹہ جلسے سے ویڈیو لنک پر نوازشریف کا خطاب ہو گا۔ نوازشریف کے  فیملی ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ جلسے کے بعد ان کے گلے میں خراش کی وجہ سے تقریر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اس کے علاوہ کوئی وجہ نہیں۔

مزید :

قومی -