عمران صاحب ابھی تودوسراجلسہ ہے گھبرانا نہیں ،مریم اورنگزیب

عمران صاحب ابھی تودوسراجلسہ ہے گھبرانا نہیں ،مریم اورنگزیب
عمران صاحب ابھی تودوسراجلسہ ہے گھبرانا نہیں ،مریم اورنگزیب

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کے ایک جلسے نے کرائے کے ترجمانوں کو پاگل کردیا،عمران صاحب ابھی تودوسراجلسہ ہے گھبرانا نہیں ۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب اب پتہ چلاکہ عوام کس کے ساتھ ہیں ،عمران صاحب عوام نے آپ کا استعفیٰ لکھ دیا ہے،ترجمان مسلم لیگ ن نے کہاکہ پی ڈی ایم کے ایک جلسے نے کرائے کے ترجمانوں کو پاگل کردیا،عمران صاحب ابھی تودوسراجلسہ ہے گھبرانا نہیں ۔انہوں نے کہاکہ دوبچوں نے انکل اور ان کی کرائے کی ٹیم کی دوڑیں لگوادی ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -