کراچی میں پی ڈی ایم کا دوسرا پاور شوشروع ،اپوزیشن قیادت سٹیج پر موجود ،جلسہ براہ راست دیکھیں
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے دوسرے پاور شو کا آغاز ہو گیا ہے ۔کراچی کے جناح گراونڈ میں ہونے والے جلسے میں سٹیج پر تمام جماعتوں کی قیادت پہنچ چکی ہے ۔مریم نواز ،بلاول بھٹو ،مولانا فضل الرحمان ،محمود اچکزئی،سینیٹر ساجد میر اور شاہ اویس نورسمیت اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت سٹیج پر موجود ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔جلسہ براہ راست دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔جلسہ براہ راست دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔