سعودی عرب کی جانب بھیجے گئے دو دھماکہ خیز ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کردیا گیا

سعودی عرب کی جانب بھیجے گئے دو دھماکہ خیز ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کردیا ...
سعودی عرب کی جانب بھیجے گئے دو دھماکہ خیز ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کردیا گیا

  

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے جنوبی صوبے کی سمت بھیجے جانے والے دو دھماکا خیز ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا۔العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکام نے بتایا کہ شہریوں اور شہری تنصیبات کو دشمن کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -