شاہدرہ،شہری پر تشدد کا معاملہ،  سی سی پی او کا نوٹس، سب انسپکٹر  اور انچارج انویسٹی گیشن معطل

  شاہدرہ،شہری پر تشدد کا معاملہ،  سی سی پی او کا نوٹس، سب انسپکٹر  اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس کا شہری پر تشدد کا معاملہ،سب انسپکٹر اور انچارج انویسٹی گیشن معطل تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر امیر اور انچارج انویسٹی گیشن کو معطل کر دیا بتایا گیا ہے کہ سی سی پی نے ایک شہری جاوید کی تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پرتشدد کے ذمہ دار سب انسپکٹر امیر اور انچارج انوسٹی گیشن کو معطل کر دیا اور کہا ہے کہ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 

مزید :

علاقائی -