شاہدرہ پولیس کی کارروائی، منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون سمیت 2 ملزم گرفتار

  شاہدرہ پولیس کی کارروائی، منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون سمیت 2 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس کی کارروائی، منشیات سپلائی کرنے والی خاتون سمیت 2 ملزم گرفتار، لاکھوں مالیت کی 32 کلو افیون اور 8 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی شاہدرہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ملزمان کار میں منشیات لے کر لاہور آ رہے تھے گرفتار ملزموں میں شازیہ اور عثمان شامل ہیں۔ پولیس نے منشیات اور ملزموں کے زیر استعمال گاڑی قبضے میں لے لی  پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔  ایس پی سٹی رضوان طارق کہتے ہیں منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ 

مزید :

علاقائی -