شہباز شریف اور حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

شہباز شریف اور حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

  

 لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف اورپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز (آج)پیرکے روز احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن)نے پارٹی رہنماؤں،اراکین اسمبلی اور کارکنان کو قیادت سے اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت وفاقی کالونی جوہر ٹاؤن پہنچنے کی ہدایت کر دی۔

شہباز، حمزہ

مزید :

صفحہ اول -