وزیراعظم عمران خان24اکتوبر  کو سعودی عرب جائیں گے 

   وزیراعظم عمران خان24اکتوبر  کو سعودی عرب جائیں گے 

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان متوقع طور پر 24اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے، وزیراعظم کومڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹومیں شرکت کی دعوت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دی ہے،وزیراعظم کا سعودی عرب کا متوقع دورہ 3روزہ ہو گا، سعودی  ولی عہدکی طرف سے دورے کی دعوت سعودی سفیرنے وزیراعظم کو پہنچائی تھی۔

وزیراعظم دورہ

مزید :

صفحہ اول -