ڈپٹی کمشنر کا جوابی وار، سی ای او ہیلتھ سمیت3ڈاکٹرز سرنڈر، مراسلہ روانہ

ڈپٹی کمشنر کا جوابی وار، سی ای او ہیلتھ سمیت3ڈاکٹرز سرنڈر، مراسلہ روانہ

  

ملتان (وقائع نگار) ڈپٹی کمشنر خانیوال نے سی ای او ہیلتھ سمیت (بقیہ نمبر19صفحہ10پر)

تین ڈاکٹروں کو سرنڈر کردیا۔جس کے بارے میں صوبائی صحت حکام کو مراسلہ بھیجوا دیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی نے کرونا کے دوران ناقص کارکردگی پر سی ای او ہیلتھ خانیوال ڈاکٹر عبدالمجید۔ڈی ایچ او ڈاکٹر فضل الرحمن بلال اور ڈی ڈی ایچ او جہانیاں ڈاکٹر زوہیب صدیق کو سرنڈر کردیا۔جس کے بارے میں سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کو تحریری طور پر مراسلہ بھیجوا دیا گیا ہے۔

مراسلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -