پی پی رہنما خورشید شاہ کی رہائی کیلئے  جیالوں کا پیدل مارچ،خانیوال میں استقبال

پی پی رہنما خورشید شاہ کی رہائی کیلئے  جیالوں کا پیدل مارچ،خانیوال میں ...

  

 خانیوال(نمائندہ پاکستان)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ,سید فرخ شاہ  کی رہائی کیلئے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا پنوعاقل سے اسلام آباد تک پیدل مارچ کرنے والے کارکن جب خانیوال پہنچے تو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے ضلعی (بقیہ نمبر40صفحہ10پر)

جنرل سیکرٹری رانا مطیع الرحمٰن اکبر نے ان کو ویلکم کیا اور اپنے ڈیرے پر ان کی مہمان نوازی کی کارکنوں میں میاں عبیداللہ انڈھڑ, میر مراد خان, رازق فقیر, ذوالفقار علی رئیس, منیب خان اور دیگر شامل تھے اس موقع پر رانا مطیع الرحمن نے کہا کہ سید خورشید شاہ کی طویل گرفتاری حکومت کی طرف سے سیاسی انتقام ہے پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنان نے ہمیشہ قربانیاں دی ہیں ان ہتھکنڈوں سے ہماری جدوجہد کا راستہ نہیں روکا جاسکتا۔

جیالوں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -