سرکاری سکولوں میں نجی سیکٹر کے تعاون سے فلٹریشن پلانٹ لگانے کی ہدایت

  سرکاری سکولوں میں نجی سیکٹر کے تعاون سے فلٹریشن پلانٹ لگانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے ہدایت جاری کی ہے کہ سرکاری سکولز اور ہسپتالوں میں فراہم کردہ پانی کے نمونہ جات حاصل کئے جائیں اورمحکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ موثر ٹیسٹنگ کے ذریعے پانی کا معیار یقینی بنائے نجی سیکٹر کے تعاون سے سکولز او(بقیہ نمبر36صفحہ10پر)

ر ہسپتالوں کو ٹیکنیکل معاونت فراہم کی جائے گی واٹر ٹیسٹنگ میں کلیئر سکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے جائیں۔
پلانٹ