صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی کتاب ”تحریک تحفظ ختم نبوتؐ اور مولانا  محمد ضیاء القاسمیؒ“ کی تقریب رونمائی

صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی کتاب ”تحریک تحفظ ختم نبوتؐ اور مولانا  محمد ...

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک تحفظ ختم نبوتؐ اور مولانا محمد ضیاء القاسمی  ؒ کتاب کی تقریب رونمائی جامعہ قاسمیہ آمد میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مرکزی علماء کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ اس وقت عالمی استعمار یہ چاہتا ہے کہ پاکستان میں تحفظ ختم نبوت کے قوانین اور 1973ء کے متفقہ آئین سے قادیانیوں کو جو غیر مسلم اقلیت قرار دیا ہے یہ قوانین ختم کرکے قادیانیوں کے متعلق فیصلے واپس ہوجائیں ایسے حالات میں صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے اپنے والد کی تحریک تحفظ ختم نبوت اور مولانا محمد ضیاء القاسمی  ؒ کتاب تالیف کرکے تحفظ ختم نبوت کے کام میں اپنا حصہ شامل کیا ہے یہ کتاب وقت کی ضرورت تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -