سانحہ کار ساز جمہوریت کیلئے قربانی کی یاد دلاتا ہے، راجہ پرویز اشرف

سانحہ کار ساز جمہوریت کیلئے قربانی کی یاد دلاتا ہے، راجہ پرویز اشرف

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سانحہ کار ساز ہمیں جمہوریت کیلئے جانوں کی قربانی دینے والوں کی یاد دلاتا ہے،14برس قبل تمام تر خطرات کے باوجود بی بی شہید بحالی جمہوریت کیلئے واپس آئی تھیں۔2007میں 150سے زائد جیالوں نے شہدائے جمہوریت کی بنیاد رکھی۔ دھماکے،تشدد اور جیلیں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ پیپلز پارٹی ملک میں جمہوریت،آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی پر پہرہ دیتی رہیگی۔18اکتوبر پاکستان میں جمہوریت کیلیے قربانی دینے کے دن کے طور پر یاد رکھا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -