ورثا کی تلاش
تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) ورثا کی تلاش ریسکیو 1122 ٹیم کو اطلاع ملنے پر تخت بھائی کے علاقہ ساڑو شاہ پل سے ایک خاتون بعمر 50/52 سال کی حرکت قلب بند ہونے لاش ملی ہے۔کوئی شناختی دستاویز نہ ہونے پر ٹیم نے خاتون کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دی گی۔مبینہ طور بر معلوم ہوا۔کہ خاتون گداگر تھیں۔ان کی شناخت والے تھانہ ساڑو شاہ یا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی سے فوری رابطہ کریں -