پیسکو ایمپلائز پیغام یونین کا 10 نومبر کو دھرنے کا اعلان

پیسکو ایمپلائز پیغام یونین کا 10 نومبر کو دھرنے کا اعلان

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)پیسکو ایمپلائز پیغام یونین نے دس نومبر کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا دھرنے کا مقصد فری سپلائی کو دگنا کرنا,نجکاری کاعمل کو روکنا,ایمپلائز سنز کوٹہ کو بحال کرنا اور کمپنیوں کو ختم کرنا ہے اس سلسلے میں پیسکو ایمپلائز پیغام یونین بنوں کااجلاس منعقد ہوا جس کی سربراہی صوبائی وائس چیئرمین دانیاز نے کی اس موقع پر محمد اقبال خان,فرمان اللہ,عثمان خان,عبید اللہ,فرید خان,عصمت اللہ,عنایت اللہ,رفیق ملک,احمد علی شاہ د یگر بھی موجو دتھے اجلاس میں دس نومبر   اسلام آباد کے حوالے سے گفتگو ہوئی اُنہوں نے جلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہائیڈرو نے ہمیشہ ملازمین کو دھوکہ دیا ہے   ملازمین نے ہمیشہ ہائیڈرو کا ساتھ دیا ہے لیکن ہربار ہائیڈرو نے ملازمین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے ملازمین نے قبضہ مافیا کے ساتھ مالی تعاون کے علاوہ جانی تعاون بھی کیا ہیلیکن ملازمین کو رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملا ہے سی،بی،اے ہونے کے باوجود ایمپلائز سسنز بھرتیختم،فری سپلائی کی تیاریاں شروع  ہیں سٹاف نہہونے کے برابر ہیمراعاتختم ہونے کو ہے حتیٰ کہ آف ڈیویجز،اوو ٹائم، ٹی،اے بلز بغیر کمیشن کے نہیں ملتے اتھارٹی خواب خرگوش میں مبتلا  ہے پیغام یونین نے ملازمین کو شعور دے کر احساس کمتری سے نکالنے کی کوشش کرتی ہے اور ادارے میں مافیا کے خلاف جدوجہد کو اپنا نصب العین سمجھتیہے مافیا نے ماضی کی طرح اس بار بھی ادارے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایاہے اور ملازمین کاوقت ضائع کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -