پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام سانحہ کار ساز  کے شہداء کوخراج عقید پیش کرنے کیلئے  آج چیئرنگ کراس پر شمعیں روشنی کی جائینگی

پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام سانحہ کار ساز  کے شہداء کوخراج عقید پیش کرنے ...

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب اور لاہور کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج(18 اکتوبر) بروز پیر شام 5بجے چیئرنگ کراس مال روڈ پر شمعیں روشن کی جائینگی اور دعا مانگی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -