دعوت اسلامی کے زیراہتمام میلاد  اجتماعات 11 اور 12ربیع الاوّل کو ہونگے

دعوت اسلامی کے زیراہتمام میلاد  اجتماعات 11 اور 12ربیع الاوّل کو ہونگے

  

لاہور(پ ر)تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام سالانہ میلاد اجتماع 11 اور 12 ربیع الاوّل کی درمیانی شب 18نومبر کو بابا گراؤنڈ سول سیکرٹریٹ میں ہو گا جس میں ہزاروں عاشقان رسول شرکت کریں گے۔ شرکاء کیلئے سحری کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی بیان کریں گے۔ اجتماع کا آغاز 10بجے رات ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -