ملک میں سائیکلوں کی پیداوارمیں عمومی اضافہ کارحجان

ملک میں سائیکلوں کی پیداوارمیں عمومی اضافہ کارحجان

  

اسلام آباد(اے پی پی) ملک میں سائیکلوں کی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے برعکس جاری مالی سال کے دوران عمومی اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں ملک میں سائیکلوں کی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 100 فیصداضافہ ہواہے۔ گزشتہ سال جولائی میں ملک میں 5200 یونٹس سائیکلوں کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔

مزید :

کامرس -