پاک افغان بارڈر 12ویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند، آج مذاکرات کا امکان 

       پاک افغان بارڈر 12ویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند، آج مذاکرات کا امکان 

  

  اسلام آباد /پشاور(این این آئی)پاک افغان بارڈر بابِ دوستی 12ویں روز بھی آمدورفت کیلئے بند رہا۔کسٹم حکام کے مطابق بلوچستان حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی،جو آج پیر کو افغان حکام سے مذاکرات کیلئے بابِ دوستی آئے گی۔خیال رہے افغان حکومت نے 12دن قبل آمدورفت کے طریقہ کار پر اعتراض لگا کر بابِ دوستی بند کر رکھا ہے۔

باب دوستی

مزید :

صفحہ آخر -