شاہدرہ: محلہ داروں میں لڑائی، 3سگے بھائی قتل، راہ گیر زخمی 

شاہدرہ: محلہ داروں میں لڑائی، 3سگے بھائی قتل، راہ گیر زخمی 

  

        لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہدرہ کے محلہ جہانگیر کالونی میں ہمسائے آپس میں لڑ پڑے۔ جس پر نوجوان طاہر رضا نے فائرنگ کرکے تین سگے بھائیوں ذیشان، مقصود اور طاہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔  فائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی ہوگیا۔ لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ زخمی کی حالت بھی نازک بتائی جاتی ہے۔

بھائی قتل

مزید :

صفحہ آخر -