بے گھر افغان شہری تباہ شدہ گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے میں مصروف

  بے گھر افغان شہری تباہ شدہ گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے میں مصروف

  

کابل (شِنہوا) بے گھر افغان  شہری اپنے آبائی علاقوں میں لوٹنے کے بعد تباہ شدہ گھروں کی دوبارہ تعمیر کر رہے ہیں۔ایجنسی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کابل، قندھار، قندوز اور بلخ صوبوں میں مجموعی طور پر 4 ہزار 506 افراد کو ضروری گھریلو سامان فراہم کیا ہے۔افغانستان میں بے روزگاری کی بڑھتی ہوئی شرح اور غربت میں اضافہ کے ساتھ معاشی صورتحال مزید خراب ہورہی ہے۔

افغان شہری

مزید :

صفحہ آخر -