مسارات گروپ کے چیئرمین سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

مسارات گروپ کے چیئرمین سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مسارات گروپ پاکستان اور سعودیہ کے چیئرمین یونائٹیڈ گروپ ہوپ پنجاب کے سرپرست اعلیٰ محمد شہزاد چوہدری عمرہ کی سعادت سعودیہ میں عمرہ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں نومبر سے پاکستان سے متوقع عمرہ شروع ہونے کے حوالے سے ملتان، لاہور، پشاور، اسلام آباد، کراچی کا دورہ کریں گے مسارات گروپ میں میٹنگ کریں گے20اکتوبر کو سعودیہ واپس چلے جائیں گے۔ 

شہزاد چوہدری 

مزید :

صفحہ آخر -