سعودی سول ایوی ایشن نے تمام ایئرپورٹس کو مکمل گنجائش کیساتھ  آپریٹ کی اجازت دیدی

      سعودی سول ایوی ایشن نے تمام ایئرپورٹس کو مکمل گنجائش کیساتھ  آپریٹ کی ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) نے ملک کے تمام ایئرپورٹس کو مکمل گنجائش کے ساتھ چلانا شروع کر دیے۔گاکا کے ویب سائٹ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی نے مملکت کے ایئرپورٹس کو مکمل گنجائش کے ساتھ چلانے کے حوالے سے تمام ایئرلائنز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔اتوار سے ملک کے تمام ایئرپورٹس کو ان کی مکمل گنجائش کے ساتھ چلانا شروع کر دیا گیا ہے۔

اجازت

مزید :

صفحہ آخر -