تالاش میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری‘ 1 شخص جاں بحق

تالاش میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری‘ 1 شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ (بیورورپورٹ)تیمرگرہ۔تالاش میں ٹریکٹر بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری،30سالہ جوان جاں بحق۔مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب  بمقام شمشی خان تنگے عظیم خان غلط فیض الدین عمر 30 کھیت میں ٹریکٹر سے ہل چلا رہا تھا کہ ٹریکٹر بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری جس سے مذکورہ شخص شدید زخمی ہو گیا،مجروح کو شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گیا۔

بیک

مزید :

صفحہ اول -