بچوں پر کورونا ویکسین کے مضر اثرات سے متعلق ویڈیو پر این سی او سی کا بیان سامنے آگیا

بچوں پر کورونا ویکسین کے مضر اثرات سے متعلق ویڈیو پر این سی او سی کا بیان ...
بچوں پر کورونا ویکسین کے مضر اثرات سے متعلق ویڈیو پر این سی او سی کا بیان سامنے آگیا
سورس: Twitter/@OfficialNcoc

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین سے متعلق زیرگردش ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا اور کہا کہ این سی او سی کا کہنا ہے  زیرگردش ویڈیو  تین سال پرانی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق این سی او سی نے کہا ہےکہ کورونا ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے اور وزارت صحت کی ہدایت کے مطابق بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگائی جاسکتی ہے۔