ملکی سیاست میں جادو ٹونے کی گونج ، شازیہ مری نے بھی اہم بیان جاری کر دیا

ملکی سیاست میں جادو ٹونے کی گونج ، شازیہ مری نے بھی اہم بیان جاری کر دیا
ملکی سیاست میں جادو ٹونے کی گونج ، شازیہ مری نے بھی اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی سیاست میں جادو ٹونے کی گونج جاری ہے ، پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری بھی جادو ٹونے پر بول پڑیں ،کہا کہ بلاول بھٹو نے بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ ملک جادو ٹونے سے نہیں چلایا جاتا ۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق شازیہ مری نے کہا کہ آج بھی ملک میں جمہوریت کے لبادے میں آمریت کی حکمرانی ہے ، نا اہل حکومت نے مہنگائی کا سونامی برپا کیا اور اس پر فخر کر رہی ہے ، عمران خان کے پاس کوئی ٹیم ہے اور نہ ہی کسی طرح کی پلاننگ ہے ۔

مزید :

قومی -سیاست -