پاکستانی ہسپتال جہاں خاتون کے انتقال پر اس کی سونے کی بالیاں چرالی گئیں

پاکستانی ہسپتال جہاں خاتون کے انتقال پر اس کی سونے کی بالیاں چرالی گئیں
پاکستانی ہسپتال جہاں خاتون کے انتقال پر اس کی سونے کی بالیاں چرالی گئیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح ہسپتال میں فوت ہونیوالی خاتون کے کانوں سے مبینہ طور پر سونے کی بالیاں چوری کرلی گئیں جس کے بعد معاملہ پولیس کے پاس پہنچ گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق تھانہ صدر کراچی میں مدعی خاتون نے مبینہ چوری کی واردات کی درخواست جمع کرادی اور موقف اپنایا کہ 5 اکتوبرکووالدہ کی طبیعت خراب ہونےپرجناح ہسپتال منتقل کیاگیا، وارڈمیں منتقل کرنےسےقبل والدہ کےکانوں میں بالیاں موجودتھیں لیکن انتقال کے بعد وہ بالیاں غائب ہوگئیں۔ 

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -