جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے

جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے
 جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے

  

لندن (ویب ڈیسک) تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں وہ 2 ہفتے قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق لندن قیام کے دوران جہانگیر ترین کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔واضح رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کا شوگر ملز کو جرمانے عائد کرنے کا حکم معطل کر دیا جس کے بعد جہانگیر ترین کی شوگر مل سمیت دیگر شوگر ملوں سے جرمانوں کی ریکوری روک دی گئی ہے۔

مزید :

برطانیہ -