آرمی چیف آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدنےآرمی چیف کااستقبال کیا۔دورے کے دوران آرمی چیف کوداخلی سیکیورٹی اور افغانستان صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے بریفنگ کے بعد اادارے کی کارکردگی پراطمینان کااظہا ر کیا۔