ضمنی انتخابات: حلقہ این اے 25 سے تحریک انصاف کے داور کنڈی 46,928ووٹ لیکرآگے

ضمنی انتخابات: حلقہ این اے 25 سے تحریک انصاف کے داور کنڈی 46,928ووٹ لیکرآگے
ضمنی انتخابات: حلقہ این اے 25 سے تحریک انصاف کے داور کنڈی 46,928ووٹ لیکرآگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹانک (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر ووٹوں کی گنتی اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 25 میں اب تک 200پولنگ سٹیشنز سے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق تحریک انصاف کے داور کنڈی 46,928 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر اور جے یو آئی (ف) کے اسد محمود 36,437 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزید :

ٹانک -