نوید رضا نے اپنی نئی فلم’’وڈا خاندان‘‘ کا لے آؤٹ ریلیز

نوید رضا نے اپنی نئی فلم’’وڈا خاندان‘‘ کا لے آؤٹ ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر نوید رضا نے اپنی نئی پنجابی فلم’’وڈا خاندان‘‘ کا لے آؤٹ ریلیز کردیا۔اس سلسلے میں ایک تقریب ان کے پروڈکشن ہاؤس میں منعقد کی گئی جس میں فلم کی ہیروئین صیم،ولی بخاری،صائمہ جان،بلال ملک،راحیلہ آغاز،مصنفہ رخسانہ کنول،پر وڈیوسرواجدلطیف میوزک ڈائریکٹرحکیم الدین میواتی سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پر نوید رضا نے فلم کا لے آؤٹ ڈسپلے کیا جسے بیحد پسندکیا گیا۔نوید رضانے بتایاکہ فلم کی کہانی لکھی جاچکی ہے میوزک ریکارڈ ہو رہا ہے اور انشا ء اللہ عید الضحٰی کے بعد اس کی شوٹنگز کا آغاز بھی کردیا جائیگا اور ریکارڈ ٹائم میں مکمل کرلی جائے گی۔

مزید :

کلچر -