ڈاکٹر کنول فیروز غیر ملکی دورہ کے بعد وطن پہنچ گئے،ادبی تقریبات ، انٹرفیتھ ڈائیلاگ اور سیمیناروں میں شرکت کی

ڈاکٹر کنول فیروز غیر ملکی دورہ کے بعد وطن پہنچ گئے،ادبی تقریبات ، انٹرفیتھ ...

لاہور (پاکستان رپورٹ) مسیحی شاعر، ادیب اور دانشور، ڈاکٹر کنول فیروز ڈیڑھ ماہ کے غیر ملکی دورے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور برطانیہ میں ادبی تقریبات میں شرکت کی۔ انٹرفیتھ ڈائیلاگ اور سیمیناروں میں بھی شریک ہوئے۔ کمیونٹی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے پروگراموں میں بھی شرکت کرتے رہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4