صاحبزادہ غلام علی کی برسیکے موقع پر محفل موسیقی الحمراء ہال میں ہو گی

صاحبزادہ غلام علی کی برسیکے موقع پر محفل موسیقی الحمراء ہال میں ہو گی

لاہور( پ ر) سابق اتھلیٹکس چیمپیئن،کبڈی کے نیشنل کوچ، تحریک پاکستان کے کارکن اور موسیقی کے حوالے سے نایاب آوازوں اور سازوں کے کلیکٹر صاحبزادہ غلام علی کی برسی کے موقع پر الحمرا ہال نمبر2 میں گزشتہ روز’’رنگ ترنگ‘‘ کے عنوان سے محفل موسیقی ہوئی، جس میں مہمان خصوصی لاہور آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن(ر)عطا محمد خان تھے، ریڈیو پاکستان کے سابق ڈائریکٹر اعظم علی خان اور سابق سپورٹس ڈائریکٹر پاکستان آرمی کرنل(ر) آصف ڈارنے صاحبزادہ غلام علی کی فنی خدمات پر روشنی ڈالی جبکہ ترنم ناز، قربان نیازی،اُستاد اختر علی خان،نازیہ خان، انوار حسین گلونے فن موسیقی و گائیکی کا مظاہرہ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4