محمد عرفان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت

محمد عرفان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور (اپنے خبر نگار سے ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان ، سپورٹس اینڈ کلچر کے آرگنائزر عمر خیام نے فاسٹ بولر محمد عرفان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔

اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4