انٹرنیشنل ایونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع

انٹرنیشنل ایونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ کا دوسرا ...

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری ایشین بیچ گیمز اور دوسرے انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ عیدالضحیٰ کی چھٹیوں کے باعث گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز حسین ملک کے مطابق جوجسٹو، ریسلنگ، کبڈی، ہینڈبال اور والی بال شامل ہیں۔ ایشین بیچ گیمز 24 ستمبر سے ویت نام میں شروع ہونگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی