چوہدری اجمل صابر کا ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

چوہدری اجمل صابر کا ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(اے پی پی) سپورٹس بورڈ او جی ڈی سی ایل کے نائب صدر چوہدری اجمل صابر نے ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی