پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینے کے معاملات طے نہ ہو سکے

پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینے کے معاملات طے نہ ہو سکے

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) پنجاب حکومت کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں رینجرز کو اختیارات دینے کے بارے میں معاملات طے نہ ہو سکے۔ ذرا ئع کے مطا بق اجلاس میں محکمہ داخلہ کی جانب سے بھجوائی گئی سمری زیر غور رہی، بتا یا گیا ہے کہ رینجرزپنجاب میں کس حد تک بااختیار ہو گی، آئندہ اجلاس میں طے ہو گا۔ ذرا ئع کا مز ید کہنا تھااجلاس میں اعلی حکومتی عہدیدار ،چیف سیکرٹری، محکمہ داخلہ سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی اور تجو یز د ی گئی کہ رینجرز محدود علاقوں میں اختیارات کے ساتھ کام کریں گے۔

مزید : صفحہ اول