کراچی لیاری کے علاقے کلری میں کالعدم پیپلز امن کمیٹی کا دفتر گرادیا گیا

کراچی لیاری کے علاقے کلری میں کالعدم پیپلز امن کمیٹی کا دفتر گرادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (آئی این پی)کراچی میں کالعدم پیپلزامن کمیٹی کے دفاتر گرانے کاسلسلہ شرو ع ،لیاری کے علاقے کلری میں کالعدم پیپلزامن کمیٹی کا دفترگرا دیا گیا ، دفتر نالے پر بنایا گیا تھا ۔ ہفتہ کو ایس ایس پی لیاری فیض اللہ کو ریجو نے کارروائی کرکے لیاری کے علاقے کلری میں کالعدم پیپلز امن کمیٹی کا دفتر گرا دیا ۔ ایس ایس پی لیاری نے کہا کہ دفتر کو نالے پر بنایا گیا تھا اس لئے کارروائی کی۔ انہوں نے کہا کہ گرایا گیا دفتر کئی سال سے بند پڑا تھا
پیپلزامن کمیٹی

مزید :

صفحہ اول -