خواہش ہے پاکستان میں بڑے اولمپئین باکسر پیدا ہوں، کسی وزیر سے مسلۂ نہیں، عامر خان

خواہش ہے پاکستان میں بڑے اولمپئین باکسر پیدا ہوں، کسی وزیر سے مسلۂ نہیں، ...

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ خواہش ہے پاکستان میں بڑے اولمپئین باکسر پیدا ہوں،مجھے کسی وزیر سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔جیو نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ خواہش ہے پاکستان میں بڑے اولمپئین باکسر پیدا ہوں،مجھے کسی وزیر سے کوئی مسئلہ نہیں ہے،اسپورٹس میں چیلنج فٹنس کوبرقراررکھتا ہے،پہلی باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح اسلام آباد میں ہوچکا ہے،دوسری باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح جلد کراچی میں ہوجائے گا،پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے کام میں مجھے مشکلات نہیں، مجھے کسی وزیر سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے،مجھے پاکستان سے پیار ہے،پاکستان کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں،مجھے کسی وزیر سے کوئی مسئلہ نہیں، پاکستان کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں، پاکستان ایک محفوظ ملک ہے،مجھے پاکستان سے پیار ہے،پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے کام میں مجھے مشکلات نہیں۔

عامر خان

مزید : کھیل اور کھلاڑی