انٹرمیڈیٹ نتائج 2016ء میں پنجاب کالج کی حاصل کردہ پوزیشنیں

انٹرمیڈیٹ نتائج 2016ء میں پنجاب کالج کی حاصل کردہ پوزیشنیں

لاہور (خبرنگار) پنجاب بھر کے 9 بورڈز میں سے 6 بورڈز میں پنجاب کالج نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ تمام بورڈز میں پنجاب کالج کے طالب علموں نے 141 پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز حاصل کیں۔ لاہور بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی اور تیسری پوزیشنز، ٹوٹل پوزیشنز 18، فیصل آباد بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز، ٹوٹل پوزیشنز22، گوجرانوالہ بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی اور تیسری پوزیشنز، ٹوٹل پوزیشنز28، راولپنڈی بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی اورتیسری پوزیشنز، ٹوٹل پوزیشنز 10، ساہیوال بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی اور دوسری پوزیشنز، ٹوٹل پوزیشنز 13، بہاولپور بورڈ میں ٹوٹل پوزیشنز 14، سرگودھا بورڈ میں مجموعی طور پر تیسری پوزیشن، ٹوٹل پوزیشنز 9، فیڈرل بورڈ میں ٹوٹل پوزیشنز9، آزاد جموں کشمیر بورڈ میں ٹوٹل پوزیشنز 7 حاصل کیں۔

مزید : صفحہ اول