امان کوٹ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ ،عوام نکل مکانی پر مجبور

امان کوٹ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ ،عوام نکل مکانی پر مجبور

پبی ( نما ئندہ پاکستان) اے این پی اما نکو ٹ پبی کے راہنما تلاوت خان نے کہا ہے کہ اما نکوٹ کے عوام نے فیصلہ کیا ہے اگر حکو مت نے اما نکوٹ میں ناروا لوڈ شیڈ نگ بند نہیں کیا تو اما نکو ٹ کے زمینوں پر غازی بر وتھ اور ورسک کے جو بجلی لا ئن گزر گئے ہیں ان کو مزید گزر نے نہیں دینگے اور اس میں بجلی کی سپلا ئی بند کردینگے ان لا ئنوں کو اپنی زمینوں سے ہٹا دینگے انہوں نے کہا ہم نے اپنی قیمتی زمینوں میں بجلی لا ئن گزر نے کی اجاز ت دی لیکن اس کے با و جود بھی ہمیں بجلی کی سہو لت میسر نہیں روز ا نہ18 ,18 گھنٹے لو د شیڈنگ ہور ہا ہے حکو مت فوری طور پر ناروا لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند کریں

مزید : پشاورصفحہ آخر