کاٹلنگ ،فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ،ملزم فرار

کاٹلنگ ،فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ،ملزم فرار

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)نامعلوم افراد کی فائر نگ کی زد میں انے والا ٹیکسی ڈرائیور جان بحق ملزمان فرار مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق عبدالرحیم ولدعبد القیوم ساکن گلی باغ چاٹو چوک موٹر کار پر ٹیکسی کے مریض رات کو کہو ئی برمول جارہا تھا۔جبکہ غونڈو بدر چوک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹیکسی ڈرائیور کو گاڑی کے اندر ہی قتل کر ڈالا۔مقتول کے والد نے اپنے بیٹے کی قتل کی دعویداری نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ کاٹلنگ میں مقدمہ درج کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر