محمد شریف کی اہلیہ وفات پاگئیں

محمد شریف کی اہلیہ وفات پاگئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)معروف ٹرانسفارمر مکینک محمد شریف کی زوجہ بقضائے الہی وفات پاگئیں ۔ان کی نمازجنازہ زکوڑی قبرستان میں ادا کی گئی بعد میں مرحومہ کو زکوڑی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔مرحومہ محمد حنیف ڈینٹر اور ٹرانسفارمر مکینک محمد شفیق کی والدہ محترمہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر