محمد رفیق کی رسم قل آج ہوگی

محمد رفیق کی رسم قل آج ہوگی

صوابی( بیورورپورٹ) گورنمنٹ کنٹریکٹر اور مسلم لیگی رہنما محمد رفیق کی رسم قل ہفتہ کے روز ان کے گاؤں بکیانہ علاقہ تھانہ یار حسین ضلع صوابی میں ادا کی گئی وہ گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر