دھمکیوں کا الزام ،عابد شیر علی کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست

دھمکیوں کا الزام ،عابد شیر علی کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ درخواست پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرخ حبیب نے سی پی او فیصل آباد افضال کوثر کو جمع کرائی ہے جس میں عابد شیر علی کے خلاف میڈیا پر دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

الزام

مزید : پشاورصفحہ آخر